نیچی پالت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (بانک بنوٹ) پیر کے ٹخنے کے اوپر کے حصے پر لگائی جانے والی ضرب، ابتدائی وار، سر، مونڈھا، کڑک، پالت، ہول میں سے پالٹ کی ایک قسم۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (بانک بنوٹ) پیر کے ٹخنے کے اوپر کے حصے پر لگائی جانے والی ضرب، ابتدائی وار، سر، مونڈھا، کڑک، پالت، ہول میں سے پالٹ کی ایک قسم۔